ایکنا ایران رہبر نوروز خطاب امریکہ ترقی مصنوعات مشہد
بین الاقوامی گروپ:حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں ایرانی تولیدات کی حمایت کو ملکی ترقی کے لیے ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3504353 تاریخ اشاعت : 2018/03/22